نئی دہلی 26 دسمبر ( ایجنسیز) عا م آدمی پا رٹی نے لنچ اور ڈنر کے بعد کجریوال کے ساتھ چا ئے پر و گر ا م کا ا ہتما م کیا ہے تا کہ ریا ستی اسمبلی کے ا نتخا با ت سے پہلے پارٹی کے لئے عطیے جمع کئے جا سکیں ۔ دہلی کے سا بق و زیر قا نو ن سو منا تھ
بھا ر تی نے ہفتہ کو اس پر و گر ام کا اہتما م کیا ہے ۔ بھا ر تی نے کہا کہ یہ ہائی ٹی فنڈ جمع کر نے کا ایک پر و گرا م ہے اس میں شر کت کر نے والو ں سے فی کس 20 ہزا ر ر وپئے لئے جائینگے ۔ عام آ دمی پا رٹی کے سر بر اہ نے ما ضی قر یب میں دہلی ‘ ممبئی ‘ اور بنگلو ر و میں فنڈ س جمع کر نے کے لئے ڈ نر میں شر کت کی ہے ۔